Ayah 52:48 • Surah At-Tur
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا ۖ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ
اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو
So be patient with your Lord’s decree, for you are truly under Our ˹watchful˺ Eyes. And glorify the praises of your Lord when you rise.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
حمد باری کا حکم ٭٭ پھر فرماتا ہے کہ اے نبی! آپ صبر کیجئے ان کی ایذاء دہی سے تنگ دل نہ ہو جائیے، ان کی طرف سے کوئی خطرہ بھی دل میں نہ لائیے، سنئیے آپ ہماری حفاظت میں ہیں، آپ ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں، آپ کی نگہبانی کے ذمہ دار ہم ہیں، تمام دشمنوں سے آپ کو بچانا ہمارے سپرد ہے، پھر ح...
Open Complete Urdu Tafseer