Ayah 55:54
Ayah 55:54 • Surah Ar-Rahmaan
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ ۚ وَجَنَى ٱلْجَنَّتَيْنِ دَانٍ
(اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں
Those ˹believers˺ will recline on furnishings lined with rich brocade. And the fruit of both Gardens will hang within reach.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
جنت یافتہ لوگ ٭٭ جنتی لوگ بےفکری سے تکئيے لگائے ہوئے ہوں گے، خواہ لیٹے ہوئے ہوں خواہ باآرام بیٹھے ہوئے تکیہ سے لگے ہوئے ہوں، ان کے بچھاؤنے بھی اتنے بڑھیا ہوں گے کہ ان کے اندر کا استر بھی دبیز اور خالص زرین ریشم کا ہو گا، پھر اوپر کا ابرا کچھ ایسا ہو گا، اسے تم خود سوچ لو۔ مالک بن...
Open Complete Urdu Tafseer