Ayah 57:11
Ayah 57:11 • Surah Al-Hadid
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
مَّن ذَا ٱلَّذِى يُقْرِضُ ٱللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَـٰعِفَهُۥ لَهُۥ وَلَهُۥٓ أَجْرٌ كَرِيمٌ
کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے
Who is it that will lend to Allah a good loan which Allah will multiply ˹many times over˺ for them, and they will have an honourable reward?
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
اللہ کو قرض دینا ٭٭ پھر فرماتا ہے «مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا» [57-الحديد:11] ” کون ہے جو اللہ کو اچھا قرض دے۔ “ اس سے مراد اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے خرچ کرنا ہے۔ بعض نے کہا ہے بال بچوں کو کھلانا پلانا وغیرہ خرچ مراد ہے ہو سکتا ہے کہ آیت اپنے عموم کے ...
Open Complete Urdu Tafseer