Skip to main content
Al-Quran
Ayah 57:14

Ayah 57:14 • Surah Al-Hadid

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

يُنَادُونَهُمْ أَلَمْ نَكُن مَّعَكُمْ ۖ قَالُوا۟ بَلَىٰ وَلَـٰكِنَّكُمْ فَتَنتُمْ أَنفُسَكُمْ وَتَرَبَّصْتُمْ وَٱرْتَبْتُمْ وَغَرَّتْكُمُ ٱلْأَمَانِىُّ حَتَّىٰ جَآءَ أَمْرُ ٱللَّهِ وَغَرَّكُم بِٱللَّهِ ٱلْغَرُورُ

تو منافق لوگ مومنوں سے کہیں گے کہ کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں تھے۔ لیکن تم نے خود اپنے تئیں بلا میں ڈالا اور (ہمارے حق میں حوادث کے) منتظر رہے اور (اسلام میں) شک کیا اور (لاطائل) آرزوؤں نے تم کو دھوکہ دیا یہاں تک کہ خدا کا حکم آ پہنچا اور خدا کے بارے میں تم کو (شیطان) دغاباز دغا دیتا رہا

The tormented will cry out to those graced, “Were we not with you?” They will reply, “Yes ˹you were˺. But you chose to be tempted ˹by hypocrisy˺, ˹eagerly˺ awaited ˹our demise˺, doubted ˹the truth˺, and were deluded by false hopes until Allah’s decree ˹of your death˺ came to pass. And ˹so˺ the Chief Deceiver deceived you about Allah.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

منافقین کا واویلہ ٭٭ اب یہ یاد دلائیں گے کہ دیکھو دنیا میں ہم تمہارے ساتھ تھے جمعہ جماعت ادا کرتے تھے عرفات اور غزوات میں موجود رہتے تھے واجبات ادا کرتے تھے۔ ایماندار کہیں گے ہاں بات تو ٹھیک ہے لیکن اپنے کرتوت تو دیکھو، گناہوں میں، نفسانی خواہشوں میں، اللہ کی نافرمانیوں میں عمر ب...

Open Complete Urdu Tafseer