Ayah 57:18 • Surah Al-Hadid
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
إِنَّ ٱلْمُصَّدِّقِينَ وَٱلْمُصَّدِّقَـٰتِ وَأَقْرَضُوا۟ ٱللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا يُضَـٰعَفُ لَهُمْ وَلَهُمْ أَجْرٌ كَرِيمٌ
جو لوگ خیرات کرنے والے ہیں مرد بھی اور عورتیں بھی۔ اور خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دیتے ہیں ان کو دوچند ادا کیا جائے گا اور ان کے لئے عزت کا صلہ ہے
Indeed, those men and women who give in charity and lend to Allah a good loan will have it multiplied for them, and they will have an honourable reward.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
صدقہ و خیرات کرنے والوں کے لئے اجر و ثواب ٭٭ فقیر مسکین محتاجوں اور حاجت مندوں کو خالص اللہ کی مرضی کی جستجو میں جو لوگ اپنے حلال مال نیک نیتی سے اللہ کی راہ میں صدقہ دیتے ہیں ان کے بدلے بہت کچھ بڑھا چڑھا کر اللہ تعالیٰ انہیں عطا فرمائے گا۔ دس دس گنا اور اس سے بھی زیادہ سات سات س...
Open Complete Urdu Tafseer