Skip to main content
Al-Quran
Ayah 6:33

Ayah 6:33 • Surah Al-An'aam

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

قَدْ نَعْلَمُ إِنَّهُۥ لَيَحْزُنُكَ ٱلَّذِى يَقُولُونَ ۖ فَإِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُونَكَ وَلَـٰكِنَّ ٱلظَّـٰلِمِينَ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ يَجْحَدُونَ

ہم کو معلوم ہے کہ ان (کافروں) کی باتیں تمہیں رنج پہنچاتی ہیں (مگر) یہ تمہاری تکذیب نہیں کرتے بلکہ ظالم خدا کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں

We certainly know that what they say grieves you ˹O Prophet˺. It is not your honesty they question—it is Allah’s signs that the wrongdoers deny.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

حق کے دشمن کو اس کے حال پر چھوڑئیے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) سچے ہیں ٭٭ اللہ تعالیٰ اپنے نبی محترم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قوم کو جھٹلانے نہ ماننے اور ایذائیں پہنچانے سے تنگ دل نہ ہوں “ ۔ فرماتا ہے کہ ” ہمیں ان کی حرکت خوب معلوم...

Open Complete Urdu Tafseer