Ayah 62:6 • Surah Al-Jumu'a
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ هَادُوٓا۟ إِن زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَآءُ لِلَّهِ مِن دُونِ ٱلنَّاسِ فَتَمَنَّوُا۟ ٱلْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ
کہہ دو کہ اے یہود اگر تم کو دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت کی آرزو تو کرو
Say, ˹O Prophet,˺ “O Jews! If you claim to be Allah’s chosen ˹people˺ out of all humanity, then wish for death, if what you say is true.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
یہودیوں کو دعوت مباہلہ ٭٭ پھر فرماتا ہے، اے یہودیو! اگر تمہارا دعویٰ ہے کہ تم حق پر ہو اور نبی اور آپ کے اصحاب حق پر نہیں تو آؤ اور دعا مانگو کہ ہم دونوں میں سے جو حق پر نہ ہو اللہ اسے موت دے، پھر فرماتا ہے کہ انہوں نے جو اعمال آگے بھیج رکھے ہیں وہ ان کے سامنے ہیں مثلاً کفر، فجور...
Open Complete Urdu Tafseer