Ayah 65:12 • Surah At-Talaaq
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَ سَبْعَ سَمَـٰوَٰتٍ وَمِنَ ٱلْأَرْضِ مِثْلَهُنَّ يَتَنَزَّلُ ٱلْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ وَأَنَّ ٱللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَىْءٍ عِلْمًۢا
خدا ہی تو ہے جس نے سات آسمان پیدا کئے اور ایسی ہی زمینیں۔ ان میں (خدا کے) حکم اُترتے رہتے ہیں تاکہ تم لوگ جان لو کہ خدا چیز پر قادر ہے۔ اور یہ کہ خدا اپنے علم سے ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے
Allah is the One Who created seven heavens ˹in layers˺, and likewise for the earth. The ˹divine˺ command descends between them so you may know that Allah is Most Capable of everything and that Allah certainly encompasses all things in ˹His˺ knowledge.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
حیرت، افزا شان ذوالجلال ٭٭ اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کاملہ اور اپنی عظیم الشان سلطنت کا ذکر فرماتا ہے تاکہ مخلوق اس کی عظمت و عزت کا خیال کر کے اس کے فرمان کو قدر کی نگاہ سے دیکھے اور اس پر عامل بن کر اسے خوش کرے، تو فرمایا کہ ” ساتوں آسمانوں کا خلاق اللہ تعالیٰ ہے “ ، جیسے نوح علیہ ...
Open Complete Urdu Tafseer