Skip to main content
Al-Quran
Ayah 66:12

Ayah 66:12 • Surah At-Tahrim

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَمَرْيَمَ ٱبْنَتَ عِمْرَٰنَ ٱلَّتِىٓ أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهِ مِن رُّوحِنَا وَصَدَّقَتْ بِكَلِمَـٰتِ رَبِّهَا وَكُتُبِهِۦ وَكَانَتْ مِنَ ٱلْقَـٰنِتِينَ

اور (دوسری) عمران کی بیٹی مریمؑ کی جنہوں نے اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کو برحق سمجھتی تھیں اور فرمانبرداروں میں سے تھیں

˹There is˺ also ˹the example of˺ Mary, the daughter of ’Imrân, who guarded her chastity, so We breathed into her ˹womb˺ through Our angel ˹Gabriel˺. She testified to the words of her Lord and His Scriptures, and was one of the ˹sincerely˺ devout.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

مریم علیہا السلام ٭٭ پھر دوسری مثال مریم بنت عمران علیہا السلام کی بیان کی جاتی ہے کہ ” وہ نہایت پاک دامن تھیں، ہم نے اپنے فرشتے جبرائیل علیہ السلام کی معرفت ان میں روح پھونکی “ ۔ جبرائیل علیہ السلام کو انسانی صورت میں اللہ تعالیٰ نے بھیجا تھا اور حکم دیا تھا کہ وہ اپنے منہ سے ان...

Open Complete Urdu Tafseer