Ayah 67:20
Ayah 67:20 • Surah Al-Mulk
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
أَمَّنْ هَـٰذَا ٱلَّذِى هُوَ جُندٌ لَّكُمْ يَنصُرُكُم مِّن دُونِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ۚ إِنِ ٱلْكَـٰفِرُونَ إِلَّا فِى غُرُورٍ
بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج ہو کر خدا کے سوا تمہاری مدد کرسکے۔ کافر تو دھوکے میں ہیں
Also, which ˹powerless˺ force will come to your help instead of the Most Compassionate? Indeed, the disbelievers are only ˹lost˺ in delusion.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
رزاق صرف رب قدیر ہے ٭٭ اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس عقیدے کی تردید کر رہا ہے جو وہ خیال رکھتے تھے کہ جن بزرگوں کی وہ عبادت کرتے ہیں وہ ان کی امداد کر سکتے ہیں اور انہیں روزیاں پہنچا سکتے ہیں فرماتا ہے کہ ” سوائے اللہ کے نہ تو کوئی مدد دے سکتا ہے، نہ روزی پہنچا سکتا ہے، نہ بچا سکتا ہے...
Open Complete Urdu Tafseer