Skip to main content
Al-Quran
Ayah 68:48

Ayah 68:48 • Surah Al-Qalam

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ ٱلْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌ

تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے

So be patient with your Lord’s decree, and do not be like ˹Jonah,˺ the Man of the Whale, who cried out ˹to Allah˺, in total distress.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

مصائب سے نجات دلانے والی دعا، نظر، فال اور شگون ٭٭ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” اے نبی! اپنی قوم کی ایذاء پر اور ان کے جھٹلانے پر صبر و ضبط کرو عنقریب اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہونے والا ہے، انجام کار آپ کا اور آپ کے ماتحتوں کا ہی غلبہ ہو گا دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی دیکھو تم مچھلی ...

Open Complete Urdu Tafseer