Ayah 7:10
Ayah 7:10 • Surah Al-A'raaf
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَلَقَدْ مَكَّنَّـٰكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَـٰيِشَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
اور ہم ہی نے زمین میں تمہارا ٹھکانہ بنایا اور اس میں تمہارے لیے سامان معشیت پیدا کئے۔ (مگر) تم کم ہی شکر کرتے ہو
We have indeed established you on earth and provided you with a means of livelihood. ˹Yet˺ you seldom give any thanks.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
اللہ تعالیٰ کے احسانات ٭٭ اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرما رہا ہے کہ اس نے زمین اپنے بندوں کے رہنے سہنے کے لئے بنائی۔ اس میں مضبوط پہاڑ گاڑ دیئے کہ ہلے جلے نہیں، اس میں چشمے جاری کر دیئے، اس میں منزلیں اور گھر بنانے کی طاقت انسان کو عطا فرمائی اور بہت سی نفع کی چیزیں اس لیے پیدا ...
Open Complete Urdu Tafseer