Skip to main content
Al-Quran
Ayah 7:16

Ayah 7:16 • Surah Al-A'raaf

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

قَالَ فَبِمَآ أَغْوَيْتَنِى لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَٰطَكَ ٱلْمُسْتَقِيمَ

(پھر) شیطان نے کہا مجھے تو تُو نے ملعون کیا ہی ہے میں بھی تیرے سیدھے رستے پر ان (کو گمراہ کرنے) کے لیے بیٹھوں گا

He said, “For leaving me to stray I will lie in ambush for them on Your Straight Path.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

ابلیس کا طریقہ واردات اس کی اپنی زبانی ٭٭ ابلیس نے جب عہد الٰہی لے لیا تو اب بڑھ بڑھ کر باتیں بنانے لگا کہ جیسے تو نے میری راہ ماری، میں بھی اس کی اولاد کی راہ ماروں گا اور حق و نجات کے سیدھے راستے سے انہیں روکوں گا، تیری توحید سے بہکا کر تیری عبادت سے سب کو ہٹا دوں گا۔ بعض نحوی ...

Open Complete Urdu Tafseer