Ayah 7:18 • Surah Al-A'raaf
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
قَالَ ٱخْرُجْ مِنْهَا مَذْءُومًا مَّدْحُورًا ۖ لَّمَن تَبِعَكَ مِنْهُمْ لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكُمْ أَجْمَعِينَ
(خدا نے) فرمایا، نکل جا۔ یہاں سے پاجی۔ مردود جو لوگ ان میں سے تیری پیروی کریں گے میں (ان کو اور تجھ کو جہنم میں ڈال کر) تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا
Allah said, “Get out of Paradise! You are disgraced and rejected! I will certainly fill up Hell with you and your followers all together.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
اللہ تعالیٰ کے نافرمان جہنم کا ایندھن ہیں ٭٭ اس پر اللہ کی لعنت نازل ہوتی ہے، رحمت سے دور کر دیا جاتا ہے۔ فرشتوں کی جماعت سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ عیب دار کر کے اتار دیا جاتا ہے۔ لفظ «مَذْءُومًا» ماخوذ ہے، «ذام» اور «ذیم» سے۔ یہ لفظ بہ نسبت لفظ «ذم» کے زیادہ مبالغے والا ہے، پس اس ک...
Open Complete Urdu Tafseer