Ayah 72:11
Ayah 72:11 • Surah Al-Jinn
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَأَنَّا مِنَّا ٱلصَّـٰلِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًا
اور یہ کہ ہم میں کوئی نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔ ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں
Among us are those who are righteous and those who are less so. We have been of different factions.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
جنات میں بھی کافر اور مسلمان موجود ہیں ٭٭ جنات اپنی قوم کا اختلاف بیان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ” ہم میں نیک بھی ہیں اور بد بھی ہیں ہم مختلف راہوں پر لگے ہوئے تھے۔ “ اعمش رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ” ایک جن ہمارے پاس آیا کرتا تھا، میں نے ایک مرتبہ اس سے پوچھا کہ تمام کھانوں م...
Open Complete Urdu Tafseer