Skip to main content
Al-Quran
Ayah 72:13

Ayah 72:13 • Surah Al-Jinn

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَأَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا ٱلْهُدَىٰٓ ءَامَنَّا بِهِۦ ۖ فَمَن يُؤْمِنۢ بِرَبِّهِۦ فَلَا يَخَافُ بَخْسًا وَلَا رَهَقًا

اور جب ہم نے ہدایت (کی کتاب) سنی اس پر ایمان لے آئے۔ تو جو شخص اپنے پروردگار پر ایمان لاتا ہے اس کو نہ نقصان کا خوف ہے نہ ظلم کا

When we heard the guidance ˹of the Quran˺, we ˹readily˺ believed in it. For whoever believes in their Lord will have no fear of being denied ˹a reward˺ or wronged.

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

باب پھر کہتے ہیں مومن کے نہ تو عمل نیک ضائع ہوں، نہ اس پر خواہ مخواہ کی برائیاں لا دی جائیں، جیسے اور جگہ ہے «فَلَا يَخٰفُ ظُلْمًا وَّلَا هَضْمًا» [20-طه:112] ‏ یعنی ” نیک مومن کو ظلم و نقصان کا ڈر نہیں “ ۔ پھر کہتے ہیں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض حق سے ہٹے ہوئے عدل کو چھوڑے...

Open Complete Urdu Tafseer