Ayah 75:26
Ayah 75:26 • Surah Al-Qiyaama
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِىَ
دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے
But no! ˹Beware of the day˺ when the soul reaches the collar bone ˹as it leaves˺
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
جب ہماری روح حلق تک پہنچ جاتی ہے اور اس کے بعد کیا ہوتا ہے ٭٭ یہاں موت کا اور سکرات کی کیفیت کا بیان ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس وقت حق پر ثابت قدم رکھے۔ «كَلَّا» کو اگر یہاں ڈانٹ کے معنی میں لیا جائے تو یہ معنی ہوں گے کہ ” اے ابن آدم! تو جو میری خبروں کو جھٹلاتا ہے یہ درست نہی...
Open Complete Urdu Tafseer