Ayah 8:5 • Surah Al-Anfaal
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
كَمَآ أَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِنۢ بَيْتِكَ بِٱلْحَقِّ وَإِنَّ فَرِيقًا مِّنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ لَكَـٰرِهُونَ
(ان لوگوں کو اپنے گھروں سے اسی طرح نکلنا چاہیئے تھا) جس طرح تمہارے پروردگار نے تم کو تدبیر کے ساتھ اپنے گھر سے نکالا اور (اس وقت) مومنوں ایک جماعت ناخوش تھی
Similarly, when your Lord brought you ˹O Prophet˺ out of your home for a just cause, a group of believers was totally against it.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
شمع رسالت کے جاں نثاروں کی دعائیں ٭٭ مفسرین نے اس میں اختلاف کیا ہے کہ «كَمَا أَخْرَجَكَ» میں «كَمَا» کے آنے کا کیا سبب ہے۔ بعض نے کہا کہ آیت زیر ذکر میں تشبیہہ دی گئی ہے، مومنین کے باہمی صلح ساتھ ان کے ارتقاب اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں۔ ایک مطلب تو اس کا یہ ہے...
Open Complete Urdu Tafseer