Ayah 8:9 • Surah Al-Anfaal
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَٱسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّى مُمِدُّكُم بِأَلْفٍ مِّنَ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةِ مُرْدِفِينَ
جب تم اپنے پروردگار سے فریاد کرتے تھے تو اس نے تمہاری دعا قبول کرلی (اور فرمایا) کہ (تسلی رکھو) ہم ہزار فرشتوں سے جو ایک دوسرے کے پیچھے آتے جائیں گے تمہاری مدد کریں گے
˹Remember˺ when you cried out to your Lord for help, He answered, “I will reinforce you with a thousand angels—followed by many others.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
سب سے پہلا غزوہ بدر بنیاد لا الہ الا اللہ ٭٭ مسند احمد میں ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بدر والے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم کی طرف نظر ڈالی وہ تین سو سے کچھ اوپر تھے پھر مشرکین کو دیکھا ان کی تعدد ایک ہزار سے زیادہ تھی۔ اسی وقت آپ قبل...
Open Complete Urdu Tafseer