Ayah 98:6 • Surah Al-Bayyina
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ وَٱلْمُشْرِكِينَ فِى نَارِ جَهَنَّمَ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ ۚ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ ٱلْبَرِيَّةِ
جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں
Indeed, those who disbelieve from the People of the Book and the polytheists will be in the Fire of Hell, to stay there forever. They are the worst of ˹all˺ beings.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
ساری مخلوق سے بہتر اور بدتر کون ہے؟ ٭٭ اللہ تعالیٰ کافروں کا انجام بیان فرماتا ہے ” وہ کافر خواہ یہود و نصاریٰ ہوں یا مشرکین عرب و عجم ہوں جو بھی انبیاء اللہ کے مخالف ہوں اور کتاب اللہ کے جھٹلانے والے ہوں وہ قیامت کے دن جہنم کی آگ میں ڈال دئیے جائیں گے اور اسی میں پڑے رہیں گے، نہ...
Open Complete Urdu Tafseer