Skip to main content
Read al Quran

Hadith Library

7 collections · 40,465 hadiths

Sunan Abu Dawood
2690
Sahih

Hadith 2690

Jihad (Kitab Al-Jihad)

جہاد کے مسائل

Hadith 2690 from Sunan Abu Dawood, chapter "Jihad (Kitab Al-Jihad)". Sunan Abu Dawud by Imam Abu Dawud focuses on legal (fiqh) hadiths and is one of the six canonical hadith collections (Kutub al-Sittah). Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.

Narrated by Umar bin Al Khattab رضی اللہ عنہ said:

ہم سے احمد بن محمد بن حنبل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو نوح نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں عکرمہ بن عمار نے خبر دی، ہم سے سماک الحنفی نے بیان کیا, عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ مجھ سے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ

Arabic Text

النص العربي

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سِمَاكٌ الْحَنَفِيُّ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَمَّا كَانَ يَوْمُ بَدْرٍ فَأَخَذَ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفِدَاءَ أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُثْخِنَ فِي الأَرْضِ إِلَى قَوْلِهِ لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ سورة الأنفال آية 67 ـ 68 مِنَ الْفِدَاءِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَحَلَّ لَهُمُ اللَّهُ الْغَنَائِمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ سَمِعْت أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يُسْأَلُ عَنِ اسْمِ أَبِي نُوحٍ فَقَالَ:‏‏‏‏ إِيشْ تَصْنَعُ بِاسْمِهِ اسْمُهُ اسْمٌ شَنِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ اسْمُ أَبِي نُوحٍ قُرَادٌ، ‏‏‏‏‏‏وَالصَّحِيحُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَزْوَانَ.

Urdu Translation

اردو

جب غزوہ بدر ہوا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیدیوں سے فدیہ لیا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت کریمہ نازل فرمائی :ما كان لنبي أن يكون له أسرى حتى يثخن في الأرض سے مسكم فيما أخذتم تک نبی کے لیے مناسب نہیں کہ ان کے قیدی باقی اور زندہ رہیں جب تک کہ زمین میں ان ( کافروں کا ) اچھی طرح خون نہ بہا لیں، تم دنیا کے مال و اسباب چاہتے ہو اور اللہ آخرت چاہتا ہے، اللہ بڑا غالب اور بڑی حکمت والا ہے، اگر پہلے ہی سے اللہ کی طرف سے بات لکھی ہوئی نہ ہوتی تو جو کچھ تم نے لیا ہے اس کے سبب سے تمہیں بڑی سزا پہنچتی ( سورۃ الأنفال: ۶۷-۶۸ ) پھر اللہ نے ان کے لیے غنائم کو حلال کر دیا۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے کہ احمد بن حنبل سے ابو نوح کے نام کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔ اس نے کہا تم اس کے نام کا کیا کرو گے اس کا نام برا ہے ابو داؤد نے کہا ابو نوح کا نام قراد ہے۔ صحیح یہ ہے کہ اس کا نام عبد الرحمن بن غزوان ہے۔

English Translation

Meaning of the narration

“During the battle of Badr, the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم took ransom”. Thereupon Allah Most High sent down “It is not fitting for an Messenger that he should have prisoners of war until he hath thoroughly subdued the land. You look on the temporal goods of this world, but Allah look to the Hereafter”. And Allah is exalted in might and Wise. Had it not been for a previous ordainment from Allah, a severe penalty would have reached you for the (ransom) that you took. Allah then made the spoils of war lawful. Abu Dawud said “I heard that Ahmad bin Hanbal was asked about the name of Abu Nuh”. He said “What will you do with his name? His name is a bad one. Abu Dawud said “the name of Abu Nuh is Qurad. What is correct is that his name is Abd Al Rahman bin Ghazwan.

Source·Sunan Abu Dawood by Imam Abu Dawud Sulayman ibn al-Ash'ath as-Sijistani·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.

Suggested Hadiths

More narrations from this collection

Hadith 2690 (Sahih) — Sunan Abu Dawood | Arabic, Urdu & English | Hadith