Hadith 4241
The Book of Al-Fara` and Al-`Atirah
فرع و عتیرہ کے احکام و مسائل
Hadith 4241 from Sunan An-Nasa`i, chapter "The Book of Al-Fara` and Al-`Atirah". Sunan an-Nasa'i by Imam an-Nasa'i is distinguished for its strict criteria in evaluating narrator reliability among the Kutub al-Sittah. Read the Arabic original, English translation, and Urdu tarjuma below.
Narrated by Ibn 'Abbas رضی اللہ عنہما said:
ہمیں عبدالملک بن شعیب بن لیث بن سعد نے خبر دی، انہوں نے کہا: مجھ سے میرے والد نے، انہوں نے میرے دادا سے، انہوں نے ابن ابی حبیب (یعنی یزید) سے، انہوں نے حفص بن الولید سے، انہوں نے محمد بن مسلم سے، اور انہوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے روایت کی، جنہوں نے ان سے بیان کیا:عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
Arabic Text
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنْ ابْنِ أَبِي حَبِيبٍ يَعْنِي يَزِيدَ، عَنْ حَفْصِ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَهُ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَهُ، قَالَ: أَبْصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً مَيِّتَةً لِمَوْلَاةٍ لِمَيْمُونَةَ وَكَانَتْ مِنَ الصَّدَقَةِ، فَقَالَ: لَوْ نَزَعُوا جِلْدَهَا فَانْتَفَعُوا بِهِ ، قَالُوا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ، قَالَ: إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا .
Urdu Translation
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مردار بکری کو دیکھا جو ام المؤمنین میمونہ کی لونڈی کی تھی اور وہ بکری صدقے کی تھی، آپ نے فرمایا :اگر لوگوں نے اس کی کھال اتار لی ہوتی اور اس سے فائدہ اٹھایا ہوتا ( تو اچھا ہوتا ) ۔ لوگوں نے عرض کیا: وہ مردار ہے، آپ نے فرمایا: صرف اس کا کھانا حرام کیا گیا ہے۔
English Translation
Meaning of the narration
The Messenger of Allah ﷺsaw a dead sheep that belonged to the freed slave woman of Maimunah, and had come from the Sadaqah. He said: Why don't you take off its hide and make use of it? They said: It is dead meat. He said: It is only unlawful to eat it.
Source·Sunan An-Nasa`i by Imam Ahmad an-Nasa`i·Data supplied through HadithAPI.com; verify disputed grades or rulings with qualified scholars.
Suggested Hadiths
More narrations from this collection
