Ayah 24:3 • Surah An-Noor
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
ٱلزَّانِى لَا يَنكِحُ إِلَّا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَٱلزَّانِيَةُ لَا يَنكِحُهَآ إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ ۚ وَحُرِّمَ ذَٰلِكَ عَلَى ٱلْمُؤْمِنِينَ
بدکار مرد تو بدکار یا مشرک عورت کے سوا نکاح نہیں کرتا اور بدکار عورت کو بھی بدکار یا مشرک مرد کے سوا اور کوئی نکاح میں نہیں لاتا اور یہ (یعنی بدکار عورت سے نکاح کرنا) مومنوں پر حرام ہے
A male fornicator would only marry a female fornicator or idolatress. And a female fornicator would only be married to a fornicator or idolater. This is ˹all˺ forbidden to the believers.
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
زانی اور زانیہ اور اخلاقی مجرم ٭٭ اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ زانی سے زناکاری پر رضامند وہی عورت ہوتی ہے جو بدکار ہو یا مشرکہ ہو کہ وہ اس برے کام کو عیب ہی نہیں سمجھتی۔ ایسی بدکار عورت سے وہی مرد ملتا ہے جو اسی جیسا بدچلن ہو یا مشرک ہو جو اس کی حرمت کا قائل ہی نہ ہو۔ سیدنا ابن عبا...
Open Complete Urdu Tafseer