Skip to main content
Al-Quran
Ayah 28:20

Ayah 28:20 • Surah Al-Qasas

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَجَآءَ رَجُلٌ مِّنْ أَقْصَا ٱلْمَدِينَةِ يَسْعَىٰ قَالَ يَـٰمُوسَىٰٓ إِنَّ ٱلْمَلَأَ يَأْتَمِرُونَ بِكَ لِيَقْتُلُوكَ فَٱخْرُجْ إِنِّى لَكَ مِنَ ٱلنَّـٰصِحِينَ

اور ایک شخص شہر کی پرلی طرف سے دوڑتا ہوا آیا (اور) بولا کہ موسٰی (شہر کے) رئیس تمہارے بارے میں صلاحیں کرتے ہیں کہ تم کو مار ڈالیں سو تم یہاں سے نکل جاؤ۔ میں تمہارا خیر خواہ ہوں

And there came a man, rushing from the farthest end of the city. He said, “O Moses! The chiefs are actually conspiring against you to put you to death, so leave ˹the city˺. I really advise you ˹to do so˺.”

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

گمنام ہمدرد ٭٭ اس آنے والے کو «رَجُلٌ» کہا گیا۔ عربی میں رجل کہتے ہیں قدموں کو۔ اس نے جب دیکھا کہ سپاہ موسیٰ علیہ السلام کے تعاقب میں جا رہی ہے تو یہ اپنے پاؤں پر تیزی سے دوڑا اور ایک قریب کے راستے سے نکل کر جھٹ سے آپ علیہ السلام کو اطلاع دے دی کہ یہاں کے امیر امراء آپ علیہ السلا...

Open Complete Urdu Tafseer