Ayah 28:21
Ayah 28:21 • Surah Al-Qasas
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
فَخَرَجَ مِنْهَا خَآئِفًا يَتَرَقَّبُ ۖ قَالَ رَبِّ نَجِّنِى مِنَ ٱلْقَوْمِ ٱلظَّـٰلِمِينَ
موسٰی وہاں سے ڈرتے ڈرتے نکل کھڑے ہوئے کہ دیکھیں (کیا ہوتا ہے) اور دعا کرنے لگے کہ اے پروردگار مجھے ظالم لوگوں سے نجات دے۔
So Moses left the city in a state of fear and caution, praying, “My Lord! Deliver me from the wrongdoing people.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
موسی علیہ السلام کا فرار ٭٭ فرعون اور فرعونیوں کے ارادے جب اس شخص کی زبانی آپ علیہ السلام کو معلوم ہو گئے تو آپ علیہ السلام وہاں سے تن تنہا چپ چاپ نکل کھڑے ہوئے۔ چونکہ اس سے پہلے کی زندگی کے ایام آپ علیہ السلام کے شہزادوں کی طرح گزرے تھے سفر بہت کڑا معلوم ہوا لیکن خوف وہراس کے سا...
Open Complete Urdu Tafseer