Ayah 31:12 • Surah Luqman
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا لُقْمَـٰنَ ٱلْحِكْمَةَ أَنِ ٱشْكُرْ لِلَّهِ ۚ وَمَن يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِۦ ۖ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَنِىٌّ حَمِيدٌ
اور ہم نے لقمان کو دانائی بخشی۔ کہ خدا کا شکر کرو۔ اور جو شخص شکر کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے شکر کرتا ہے۔ اور جو ناشکری کرتا ہے تو خدا بھی بےپروا اور سزاوار حمد (وثنا) ہے
Indeed, We blessed Luqmân with wisdom, ˹saying˺, “Be grateful to Allah, for whoever is grateful, it is only for their own good. And whoever is ungrateful, then surely Allah is Self-Sufficient, Praiseworthy.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
لقمان نبی تھے یا نہیں؟ ٭٭ اس میں سلف کا اختلاف ہے کہ حضرت لقمان نبی تھے یا نہ تھے؟ اکثر حضرات فرماتے ہیں کہ آپ نبی نہ تھے پرہیزگار ولی اللہ اور اللہ کے پیارے بزرگ بندے تھے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ” آپ حبشی غلام تھے اور بڑھئی تھے۔ “ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے...
Open Complete Urdu Tafseer