Skip to main content
Al-Quran
Ayah 31:13

Ayah 31:13 • Surah Luqman

Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.

وَإِذْ قَالَ لُقْمَـٰنُ لِٱبْنِهِۦ وَهُوَ يَعِظُهُۥ يَـٰبُنَىَّ لَا تُشْرِكْ بِٱللَّهِ ۖ إِنَّ ٱلشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ

اور (اُس وقت کو یاد کرو) جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا خدا کے ساتھ شرک نہ کرنا۔ شرک تو بڑا (بھاری) ظلم ہے

And ˹remember˺ when Luqmân said to his son, while advising him, “O my dear son! Never associate ˹anything˺ with Allah ˹in worship˺, for associating ˹others with Him˺ is truly the worst of all wrongs.”

Arabic Ayah Audio

Urdu Ayah Audio

Urdu Tafseer

لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحت و وصیت ٭٭ حضرت لقمان نے جو اپنے صاحبزادے کو نصیحت و وصیت کی تھی اس کا بیان ہو رہا ہے۔ یہ لقمان بن عنقاء بن سدون تھے ان کے بیٹے کا نام سہیلی کے بیان کی رو سے ثاران ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کا ذکر اچھائی سے کیا اور فرمایا ہے کہ ” انکو حکمت عنایت فرمائی گئی ...

Open Complete Urdu Tafseer