Ayah 36:18 • Surah Yaseen
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
قَالُوٓا۟ إِنَّا تَطَيَّرْنَا بِكُمْ ۖ لَئِن لَّمْ تَنتَهُوا۟ لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُم مِّنَّا عَذَابٌ أَلِيمٌ
وہ بولے کہ ہم تم کو نامبارک سمجھتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آؤ گے تو ہم تمہیں سنگسار کردیں گے اور تم کو ہم سے دکھ دینے والا عذاب پہنچے گا
The people replied, “We definitely see you as a bad omen for us. If you do not desist, we will certainly stone you ˹to death˺ and you will be touched with a painful punishment from us.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
انبیأ و رسل سے کافروں کا رویہ ٭٭ ان کافروں نے ان رسولوں سے کا کہ تمہارے آنے سے ہمیں کوئی برکت و خیریت تو ملی نہیں۔ بلکہ اور برائی اور بدی پہنچی۔ تم ہو ہی بدشگون اور تم جہاں جاؤ گے بلائیں برسیں گی۔ سنو اگر تم اپنے اس طریقے سے باز نہ آئے اور یہی کہتے رہے تو ہم تمہیں سنگسار کر دیں گ...
Open Complete Urdu Tafseer