Ayah 36:19 • Surah Yaseen
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
قَالُوا۟ طَـٰٓئِرُكُم مَّعَكُمْ ۚ أَئِن ذُكِّرْتُم ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُونَ
انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے۔ کیا اس لئے کہ تم کو نصیحت کی گئی۔ بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو حد سے تجاوز کر گئے ہو
The messengers said, “Your bad omen lies within yourselves. Are you saying this because you are reminded ˹of the truth˺? In fact, you are a transgressing people.”
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
رسولوں کا جواب ٭٭ رسولوں نے جواب دیا کہ تم خود بدفطرت ہو۔ تمہارے اعمال ہی برے ہیں اور اسی وجہ سے تم پر مصیبتیں آتی ہیں۔ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔ یہی بات فرعونیوں نے موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کے مومنوں سے کہی تھی۔ جب انہیں کوئی راحت ملتی توکہتے ہم تو اس کے مستحق ہی تھے۔ اور...
Open Complete Urdu Tafseer