Ayah 71:21 • Surah Nooh
Arabic matn, Urdu aur English translation, downloadable audio, aur tafseer link is page par available hai.
قَالَ نُوحٌ رَّبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِى وَٱتَّبَعُوا۟ مَن لَّمْ يَزِدْهُ مَالُهُۥ وَوَلَدُهُۥٓ إِلَّا خَسَارًا
(اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیا
˹Eventually,˺ Noah cried, “My Lord! They have certainly persisted in disobeying me, and followed ˹instead˺ those ˹elite˺ whose ˹abundant˺ wealth and children only increase them in loss
Arabic Ayah Audio
Urdu Ayah Audio
Urdu Tafseer
نوح علیہ السلام کی بارگاہ الٰہی میں روداد غم ٭٭ نوح علیہ السلام نے اپنی گزشتہ شکایتوں کے ساتھ ہی جناب باری تعالیٰ میں اپنی قوم کے لوگوں کی اس روش کو بھی بیان کیا کہ ” میری پکار کو جو ان کے لیے سراسر نفع بخش تھی انہوں نے کان تک نہ لگایا ہاں اپنے مالداروں اور بےفکروں کی مان لی جو ت...
Open Complete Urdu Tafseer